🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38582 ترقیم الشثری: -- 40211
٤٠٢١١ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن ابيه عن ابي يعلى عن ابن الحنفية ان قوما من قبلكم (تحيروا) (١) (و) (٢) (تفرقوا) (٣) حتى تاهوا، فكان احدهم إذ نودي من خلفه اجاب من امامه، وإن نودي من امامه اجاب من خلفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (تحدوا).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (أو).
(٣) في [أ، جـ، س، ص]: (نفروا).

حضرت محمد بن حنفیہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا بلاشبہ تم سے پہلے لوگ متحیر ہوئے اور متفرق ہوگئے یہاں تک کہ ہلاک ہوگئے ان میں سے کسی ایک کو جب پیچھے کی جانب سے پکارا جاتا تو سامنے کی جانب جواب دیتا تھا اور اگر سامنے کی جانب سے پکارا جا تھا تھا تو پیچھے کی جانب جواب دیتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40211، ترقيم محمد عوامة 38582)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40211 in Urdu