مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38583 ترقیم الشثری: -- 40212
٤٠٢١٢ - حدثنا معاوية (قال) (١) : حدثنا شريك عن عثمان (عن) (٢) زاذان عن حذيفة قال: كيف انتم إذا اتاكم زمان يخرج احدكم من حجلته إلى (حشه) (٣) (فيرجع) (٤) وقد مسخ قردا فيطلب مجلسه فلا يجده (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، س].
(٢) في [جـ]: (ابن).
(٣) في [س]: (حشره)، وفي [ب]: (حبشه).
(٤) في [جـ]: (فترجع).
(٥) ضعيف؛ عثمان هو ابن عمير أبو اليقظان ضعيف، وأخرجه الداني (٣٤٩).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا تمہاری کیا حالت ہوگی جب تم پر ایسا زمانہ آئے گا کہ تم میں سے کوئی اپنے کمرے سے نکل کر اپنے بیت الخلاء جائے گا وہ لوٹے گا اس حال میں کہ اس کا چہرہ مسخ کر کے اسے بندر بنادیا گیا ہوگا وہ اپنی بیٹھنے کی جگہ تلاش کرے گا لیکن اسے نہیں پا سکے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40212، ترقيم محمد عوامة 38583)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40212 in Urdu