مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38597 ترقیم الشثری: -- 40227
٤٠٢٢٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن العلاء بن المسيب عن فضيل قال: قال علي: خذوا العطاء ما كان طعمة، فإذا كان عن دينكم فارفضوه اشد الرفض (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ فضيل بن عمرو لم يدرك عليًا.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا وہ عطا یا لو جو تمہارے لیے روزی ہیں جب یہ عطا یا دین کے بدلے میں ہوں تو ان کو سخت انداز میں چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40227، ترقيم محمد عوامة 38597)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40227 in Urdu