مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38606 ترقیم الشثری: -- 40237
٤٠٢٣٧ - (حدثنا) (١) محمد بن الحسن قال: حدثنا عبد ربه عن الحسن بن عمرو الفقيمي عن يحيى بن هانئ عن الحارث بن قيس قال: قال لي عبد الله بن مسعود: اتحب ان يسكنك الله وسط الجنة؟ قال: فقلت: جعلت فداك، وهل اريد إلا ذاك؟ قال: عليك بالجماعة او بجماعة الناس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ع].
(٢) ضعيف؛ لضعف محمد بن الحسن الأسدي.
حضرت حارث بن قیس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہں ک جنت کے درمیان میں ٹھہرائیں راوی نے فرمایا میں نے عرض کیا میں آپ پر قربان میں تو یہ ہی چاہتا ہوں انہوں نے ارشاد فرمایا تم پر جماعت لازم ہے یا فرمایا لوگوں کی جماعت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40237، ترقيم محمد عوامة 38606)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40237 in Urdu