مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38607 ترقیم الشثری: -- 40238
٤٠٢٣٨ - (حدثنا) (١) ابن علية عن ايوب قال: قال لي الحسن: الا تعجب من سعيد بن جبير دخل علي فسالني عن قتال الحجاج ومعه بعض الرؤساء -يعني اصحاب ابن الاشعث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
حضرت ایوب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت حسن نے ارشاد فرمایا کیا تم سعید بن جبیر کی جرأت سے تعجب نہیں کرتے میرے پاس آئے اور مجھ سے حجاج کے ساتھ لڑائی کے بارے میں پوچھا اور ان کے ساتھ کچھ رؤسا بھی تھے ان کی مراد ابن الاشعث کے ساتھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40238، ترقيم محمد عوامة 38607)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40238 in Urdu