🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38608 ترقیم الشثری: -- 40239
٤٠٢٣٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا (سليم) (١) بن (اخضر) (٢) قال: حدثنا ابن عون قال: كان مسلم بن يسار ارفع عند اهل البصرة من الحسن حتى خف مع ابن الاشعث، وكف الحسن، فلم يزل ابو سعيد في (علو منها) (٣) بعد، وسقط الآخر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سيمان).
(٢) في [أ، ب]: (أحضر).
(٣) في [س]: (علومها).

حضرت ابن عون سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مسلم بن یسار بصرہ والوں کے نزدیک حضرت حسن سے بلند مرتبہ تھے یہاں تک کہ ابن الاشعث کے ساتھ ملتے تھے ان کی ساخت گرگئی اور حضرت حسن رکے رہے ابو سعید بصرہ میں ہمیشہ غالب رہا اور دوسرے گرے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40239، ترقيم محمد عوامة 38608)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40239 in Urdu