🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38662 ترقیم الشثری: -- 40294
٤٠٢٩٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد العزيز بن رفيع عن ابي عمرو الشيباني عن حذيفة قال: لا يخرج الدجال حتى لا يكون غائب احب (إلى) (١) المؤمن خروجا منه، وما خروجه باضر للمؤمن من حصاة يرفعها من الارض، (وما) (٢) علم (ادناهم واقصاهم) (٣) إلا سواء (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (إلا).
(٢) في [أ، ب]: (لا).
(٣) في [أ، ب]: (أقصاهم وأدناهم).
(٤) صحيح.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا دجال نہیں نکلے گا یہاں تک اس کا غائب ہونا مومن کو اس کے نکلنے سے زیادہ پسندیدہ نہیں ہوگا اور اس کا نکلنا مومن کو اس کنکری سے زیادہ نقصان نہیں پہنچائے گا جو زمین سے اٹھاتا ہے اور مومنین میں سے قریبوں اور دور والوں کا علم (دجال کے بارے میں) برابر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40294]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40294، ترقيم محمد عوامة 38662)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40294 in Urdu