مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38822 ترقیم الشثری: -- 40461
٤٠٤٦١ - حدثنا ابو معاوية عن حجاج الصواف عن حميد بن هلال عن يعلى ابن الوليد عن جندب الخير قال: اتينا حذيفة حين (سار) (١) المصريون إلى عثمان فقلنا: إن هؤلاء قد ساروا إلى هذا الرجل فما تقول؟ قال: يقتلونه -والله-؛ قال: قلنا: (اين) (٢) هو؟ قال: (في) (٣) الجنة والله؛ قال: قلنا: فاين قتلته؟ قال: في النار والله (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (صار).
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (فأين).
(٣) في [ب]: (هو في).
(٤) مجهول؛ لجهالة يعلي بن الوليد، أخرجه يعقوب في المعرفة ٣/ ٨٣، وابن عساكر ٣٩/ ٣٨٣، ونعيم بن حماد في الفتن (٢٧).
جندب خیر سے منقول ہے کہتے ہیں کہ ہم حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے جب مصری حضرت عثمان کی طرف جا چکے تھے۔ ہم نے عرض کیا! یہ لوگ اس شخص (حضرت عثمان) کی طرف گئے ہیں آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ انہوں نے فرمایا اللہ کی قسم یہ ان کو قتل کر ڈالیں گے ہم نے پھر عرض کیا کہ آخرت میں حضرت عثمان کا کیا معاملہ ہوگا تو انہوں نے فرمایا وہ جنت میں جائیں گے اللہ کی قسم۔ پھر ہم نے کہا کہ ان کے قاتل؟ تو انہوں نے فرمایا اللہ کی قسم وہ جہنم میں جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40461، ترقيم محمد عوامة 38822)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40461 in Urdu