مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38824 ترقیم الشثری: -- 40464
٤٠٤٦٤ - قال: وحدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن ابي وائل شقيق بن سلمة عن خالد العبسي عن حذيفة وذكر عثمان فقال: اللهم (لم) (١) اقتل (ولم آمر ولم ارض) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ]: (لهم).
(٢) سقط من: [أ]، وفي [ب]: (ألم أرض عن ولم أرض).
(٣) مجهول؛ لجهالة خالد العبسي، وأخرجه ابن شبه (٢٢١١).
خالد عبسی سے منقول ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عثمان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا! اے میرے اللہ نہ میں نے قتل کیا اور نہ ہی میں نے اس کا حکم دیا اور نہ ہی میں اس سے راضی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40464، ترقيم محمد عوامة 38824)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40464 in Urdu