مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38828 ترقیم الشثری: -- 40468
٤٠٤٦٨ - حدثنا عبدة بن سليمان (عن عاصم) (١) عن ابي زرارة وابي عبد الله قالا: سمعنا عليا يقول: والله ما شاركت، وما قتلت، و (لا) (٢) امرت ولا رضيت -يعني قتل عثمان (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [أ، ب]: (مانا).
(٣) صحيح؛ أبو زرارة هو مصعب بن سعد بن أبي وقاص، أخرجه سعيد (٢٩٤١)، وابن شبه (٢٢٥٨)، ونعيم (٤٥٢).
ابو زرارہ اور ابو عبداللہ سے منقول ہے کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ کی قسم نہ میں قتل میں شریک ہوا نہ میں نے قتل کیا نہ میں نے قتل کا حکم دیا اور نہ اس قتل پر میں راضی تھا یعنی حضرت عثمان کے قتل پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40468، ترقيم محمد عوامة 38828)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40468 in Urdu