🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38829 ترقیم الشثری: -- 40469
٤٠٤٦٩ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد قال: حدثني حصين رجل من بني الحارث قال: اخبرتني سرية زيد بن ارقم قالت: جاء علي يعود زيد بن ارقم وعنده القوم، فقال للقوم: انصتوا (واسكتوا) (٢) ، فوالله لا تسالوني اليوم عن شيء إلا اخبرتكم به، فقال له زيد: انشدك الله انت (٣) قتلت عثمان؟ فاطرق ساعة (٤) قال: والذي (فلق) (٥) (الحبة) (٦) وبرا النسمة ما قتلته ولا (امرت) (٧) بقتله وما (ساءني) (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بشير).
(٢) في [جـ]: (أو اسكتوا).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (الذي).
(٤) في [هـ]: زيادة (ثم).
(٥) في [س]: (خلق).
(٦) في [س]: (الجنة).
(٧) في [أ، ب]: (ولا أمرني).
(٨) في [هـ]: (سرني).
(٩) مجهول؛ لجهالة حصين بن عبد الرحمن الحارثي وسرية زيد بن أرقم، أخرجه البخاري في التاريخ الكبير ٣/ ٨، وابن عساكر ٣٩/ ٤٥٤.

زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کی باندی کہتی ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لائے جبکہ ان کے ارد گرد لوگ بیٹھے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے کہا تم خاموش رہو۔ اللہ کی قسم تم آج جس چیز کے بارے میں سوال کرو گے میں تم کو اس کی خبر دونگا حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں! بتاؤ تم ہی ہو جس نے عثمان کو قتل کیا؟ پس حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کچھ دیر نظر نیچی کی پھر فرمایا اللہ کی قسم جس نے بیج کو پھاڑا اور جس نے ہوا چلائی، میں نے ان کو قتل نہیں کیا اور نہ ہی اس کا حکم دیا اور نہ ہی مجھ پر اس کی کوئی برائی عائد ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40469، ترقيم محمد عوامة 38829)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40469 in Urdu