مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38839 ترقیم الشثری: -- 40479
٤٠٤٧٩ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا معتمر عن ابيه عن ابي نضرة عن ابي سعيد ان ناسا كانوا عند فسطاط عائشة فمر بهم عثمان، وارى ذلك بمكة، قال ابو سعيد: فما بقي احد منهم إلا (لعنه) (١) او سبه (٢) غيري، وكان فيهم رجل من اهل الكوفة، فكان عثمان على (الكوفي) (٣) اجرا منه على غيره، فقال: يا كوفي (اتسبني؟) (٤) اقدم المدينة، كانه يتهدده، قال: فقدم المدينة فقيل له: عليك بطلحة، فانطلق معه طلحة حتى اتى عثمان، فقال (عثمان) (٥) : والله لاجلدنك مائة، قال: فقال طلحة: والله لا تجلده مائة إلا ان يكون زانيا، (قال) (٦) : لاحرمنك (عطاءك) (٧) قال: فقال طلحة: إن الله (سيرزقه) (٨) (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بعثه).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (منهم).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (الكوفة).
(٤) سقط من: [س].
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [أ، ب، جـ، س]: (وقال).
(٧) في [جـ]: (عطاؤك).
(٨) في [ص، ع]: (سيرزقك).
(٩) صحيح؛ أخرجه إسحاق كما في المطالب العالية (١٨٧٦).
ابو سعید سے منقول ہے کہ لوگ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے خیمہ کے قریب جمع تھے کہ حضرت عثمان ان کے پا س سے گزرے راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے یہ مکہ کا واقعہ ہے ابو سعید کہتے ہیں میرے علاوہ وہاں موجود ہر شخص نے حضرت عثمان پر طعن وتشنیع کی۔ ان لوگوں میں ایک کوفی بھی تھا حضرت عثمان نے اس شخص پر جرأت کرتے ہوئے فرمایا اے کوفی کیا تو مجھے گالی دیتا ہے؟ تو مدینے آنا! گویا کہ حضرت عثمان نے دھمکی دی پس وہ شخص مدینے آیا تو اس سے کہا گیا کہ تم طلحہ کو لازم پکڑو۔ پس حضرت طلحہ اس کے ساتھ چلے یہاں تک کہ حضرت عثمان کی خدمت میں پہنچے حضرت عثمان نے فرمایا میں تم کو عطایا سے محروم کردونگا حضرت طلحہ نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ رزق عطا کریگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40479، ترقيم محمد عوامة 38839)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40479 in Urdu