🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38849 ترقیم الشثری: -- 40494
٤٠٤٩٤ - حدثنا علي بن حفص قال: حدثنا محمد بن طلحة عن عاصم بن كليب الجرمي عن ابي قلابة قال: جاء الحسن بن علي إلى عثمان (فقال) (١) : اخترط سيفي، (قال) (٢) : (لا، ابرا إلى الله) (٣) إذن من دمك، ولكن (شم) (٤) سيفك وارجع إلى ابيك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال).
(٢) في [س]: (فقال).
(٣) في [جـ]: (لا أبرأ إلى اللَّه)، وفي [س]: (لا أبرأ واللَّه)، وفي [ع]: (لا أبروا إلى اللَّه).
(٤) أي: أغمده، وفي [أ، هـ]: (ثم).
(٥) منقطع؛ أبو قلابة لا يروي عن عثمان.

ابو قلابہ سے منقول ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ حضرت عثمان کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں اپنی تلوار سونت لوں؟ (میں باغیوں سے لڑائی کے لیے تیار ہوں) حضرت عثمان نے فرمایا، تب میں اللہ کے سامنے تمہارے خون سے بری ہوں۔ تم اپنی تلوار وہیں (نیام میں) رکھو اور اپنے گھر چلے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40494، ترقيم محمد عوامة 38849)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40494 in Urdu