🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38850 ترقیم الشثری: -- 40495
٤٠٤٩٥ - حدثنا عبد الله بن نمير عن الاعمش قال: دخلنا على (ابن) (١) ابي (الهذيل) (٢) فقال: قتلوا عثمان ثم اتوني، (٣) فقلنا له: اتريبك نفسك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [هـ]: (هذيل).
(٣) في [ع]: زيادة (قال).

اعمش سے منقول ہے کہ ہم ابن ابو ہذیل کے پاس آئے تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ انہوں نے حضرت عثمان کو شہید کردیاوہ پھر میرے پس آئے ہم نے کہا تم کو شک تو نہیں ہوا کہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40495، ترقيم محمد عوامة 38850)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40495 in Urdu