مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38853 ترقیم الشثری: -- 40498
٤٠٤٩٨ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن حميد بن هلال قال: قال ابو ذر لعثمان: لو امرتني (ان) (١) اتعلق بعروة قتب، لتعلقت (بها) (٢) ابدا ⦗٤٣٧⦘ حتى (اموت) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ع]: (بهذا).
(٣) في [هـ]: (أمرت).
(٤) منقطع؛ حميد لم يدرك أبا ذر، وأخرجه عبد الرزاق (٢٠٦٩٠).
حمیدبن ہلال سے منقول ہے کہ ابو ذر نے حضرت عثمان سے عرض کیا کہ اگر آپ مجھے حکم دیں تو میں کجاوے کے حلقے کے ساتھ اپنے آپ کو معلق کرلوں اور پھر اسی سے بندھا رہوں یہاں تک کہ مجھے موت آجائے (یعنی میں آپ کی ہر طرح اطاعت کے لیے تیار ہوں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40498، ترقيم محمد عوامة 38853)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40498 in Urdu