🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38867 ترقیم الشثری: -- 40513
٤٠٥١٣ - حدثنا ابو المورع قال: (اخبرنا) (١) العلاء بن عبد الكريم عن ⦗٤٤٤⦘ (عميرة) (٢) بن سعد قال: لما قدم طلحة والزبيرومن معهم قال: قام رجل في مجمع من الناس فقال: (انا) (٣) فلان بن فلان، احد بني (جشم) (٤) ، فقال: إن هؤلاء الذين قدموا عليكم، إن كان إنما بهم الخوف فجاؤوا من حيث يامن الطير، وإن كان إنما بهم قتل عثمان فهم قتلوه، وإن الراي فيهم ان (تنخس) (٥) بهم دوابهم حتى يخرجوا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أنا).
(٢) في [س]: (عمرة).
(٣) في [ع]: (يا).
(٤) في [س]: (حيشم).
(٥) في [أ، ب، ط، هـ]: (تنخسف).
(٦) ضعيف؛ لضعف عميرة بن سعد.

عمیرہ بن سعد سے منقول ہے کہ جب طلحہ زبیر اور ان کے ساتھی آئے تو ایک شخص مجمع کے درمیان سے اٹھا اور کہا میں فلاں بن فلاں قبیلہ بنی جشم سے ہوں۔ پھر کہا یہ لوگ (طلحہ زبیر اور ان کے ساتھی) تمہارے پاس آئے ہیں۔ اگر یہ کسی خوف کی وجہ سے آئے ہیں تو پھر ایسی جگہ سے آئے ہیں جہاں پرندے کو بھی امن حاصل ہے (یعنی مکہ میں) اور اگر حضرت عثمان کے قتل کی وجہ سے آئے ہیں تو ان کے پاس ہی ان کو قتل کیا گیا ہے ان کے بارے میں رائے یہ ہے کہ ان کے جانوروں کو آنکڑے ماریں جائیں تا کہ یہ یہاں سے نکل جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40513، ترقيم محمد عوامة 38867)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40513 in Urdu