مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38866 ترقیم الشثری: -- 40512
٤٠٥١٢ - حدثنا اسور بن عامر قال: حدثنا جرير بن حازم عن ابن سيرين قال: ما علمت ان عليا اتهم في قتل عثمان حتى بويع (فلما بويع) (١) اتهمه الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
ابن سیرین سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پر حضرت عثمان کے قتل کا بہتان لگایا گیا ہو یہاں تک کہ ان سے بیعت کی گئی پھر لوگوں نے ان پر قتل کی تہمت لگائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40512، ترقيم محمد عوامة 38866)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40512 in Urdu