🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38872 ترقیم الشثری: -- 40518
٤٠٥١٨ - حدثنا ابو بكر قال: (١) (حدثنا) (٢) محمد بن بشر قال: (حدثنا) (٣) إسماعيل بن ابي خالد عن (مجالد) (٤) عن (٥) الشعبي عن عامر بن شهر قال: سمعت من النبي ﷺ كلمة، ومن النجاشي كلمة، سمعت النبي ﷺ يقول:"انظروا قريشا فاسمعوا من قولهم وذروا (٦) فعلهم"، قال: وكنت عند النجاشي إذ جاء ابن له من الكتاب فقرا آية من الإنجيل (ففهمها) (٧) فضحكت، فقال: مم تضحك؟ (٨) من كتاب الله؟ اما والله (إنها لفي كتاب) (٩) الله الذي انزل على عيسى ان اللعنة ⦗٤٤٧⦘ تكون في الارض إذا كان امراؤ (ها) (١٠) الصبيان (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) في [ع]: (نا).
(٣) في [ع]: (نا).
(٤) في [س]: (مجاهد).
(٥) في [جـ]: زيادة (عامر).
(٦) في [أ، ب]: زيادة (من).
(٧) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (ففهمتها).
(٨) في [أ، ب، جـ، س]: زيادة (أتضحك)، وفي [ع]: زيادة (تضحك).
(٩) في [أ، ب، ع]: (إن في كتاب).
(١٠) سقط من: [س].
(١١) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه أحمد (١٥٥٣٦)، وابن حبان (٤٥٨٥)، وابن سعد ٦/ ١٧، وأبو داود (٤٧٣٦)، وأبو يعلى (٦٨٦٤)، والطحاوي في شرح المشكل (٣١٣١)، وابن أبي عاصم في السنة (١٥٤٣)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ١/ ١٤٠، وابن الأثير في أسد الغابة ٣/ ١٢٦، وابن عدي ٣/ ١٠٣٨.

عامر بن شہر سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک بات سنی اور نجاشی سے بھی ایک بات سنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اہل قریش کو دیکھو اور ان کی باتوں کو سنو اور ان کے افعال کو چھوڑو۔ کہتے ہیں کہ میں نجاشی کے پاس تھا کہ اس کا ایک بیٹا کتاب لے کر آیا اور اس نے انجیل کی ایک آیت پڑھی پھر اس کو سمجھایا میں ہنسا۔ نجاشی نے کہاتم کتاب اللہ کی وجہ سے ہنستے ہو؟ سنو اللہ کی قسم بیشک اس کتاب میں جو اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ پر اتاری ہے لکھا ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی لعنت اس زمین پر اس وقت ہوگی جب اس پر امراء بچے ہونگے (نو عمر لڑکے ہونگے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40518، ترقيم محمد عوامة 38872)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40518 in Urdu