مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38873 ترقیم الشثری: -- 40519
٤٠٥١٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) سفيان عن حبيب بن ابي ثابت (٢) عن القاسم بن الحارث عن عبد الله بن عتبة عن ابن مسعود (قال) (٣) : قال النبي ﷺ لقريش:"إن هذا الامر فيكم، (و) (٤) انتم ولاته ما لم تحدثوا عملا ينزعه الله منكم، فإذا فعلتم ذلك سلط الله عليكم شرار خلقه فالتحوكم (٥) كما يلتحى القضيب" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (عن أنس).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [س].
(٥) أي: نزعوا ما لديكم من نعم ظاهرة.
(٦) مجهول؛ لجهالة القاسم بن الحارث، أخرجه أحمد (٢٢٣٥٥)، والحاكم ٤/ ٥٠٢، والطيالسي (٦١٩)، وابن أبي حاتم في السنة (١١١٩)، والطبراني ١٧/ (٧٢٠)، وابن طهمان في مشيخته (١٨٩)، والداني في الفتن (١٩٤).
ابو مسعود سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قریش سے فرمایا یہ امر خلافت تمہارے اندر ہے اور تم اس کے والی ہو اس وقت تک جب تک تم کوئی ایسا کام نہیں کرتے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کو تم سے چھین لے جب تم نے ایسا کیا تو اللہ تعالیٰ تم پر مخلوق کے سب سے شریر لوگوں کو مسلط کرے گا۔ اور وہ تم کو ایسے چھیل ڈالیں گے جیسے شاخ کو چھیل دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40519، ترقيم محمد عوامة 38873)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40519 in Urdu