🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38876 ترقیم الشثری: -- 40522
٤٠٥٢٢ - (حدثنا) (١) خالد بن مخلد عن سليمان بن بلال قال: حدثني شريك ابن عبد الله بن ابي نمر عن الاعشى بن عبد الرحمن (بن) (٢) مكمل عن ازهر بن عبد الله قال: اقبل عبادة بن الصامت حاجا من الشام فقدم المدينة، فاتى عثمان بن عفان فقال: يا عثمان الا اخبرك شيئا سمعته من رسول الله ﷺ؟ قال: بلى، (قلت) (٣) : فإني سمعت رسول الله ﷺ يقول:" (ستكون) (٤) عليكم امراء (يامرونكم) (٥) بما تعرفون ويعملون ما تنكرون فليس لاولئك عليكم طاعة" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب، هـ، ع]: (عن).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) في [ع]: (سيكون).
(٥) في [أ، ب، ع]: (يؤمرون)، وفي [س]: (يومرونكم).
(٦) منقطع فيه جهالة؛ الأعشى مجهول، وأزهر لا يروي عن عبادة، أخرجه الحاكم ٣/ ٣٥٧، وبنحوه أخرجه أحمد (٢٢٧٦٩)، وابنه (٢٢٧٨٦)، والبزار (٢٧٣١)، والشاشي (١٢٥٨)، والطبراني في الأوسط (٢٩١٥)، وأبو يعلى كما في إتحاف الخيرة (٥٧٩٠).

ازہر بن عبداللہ سے منقول ہے کہ عبادہ بن صامت شام سے حج کرنے کے لیے تشریف لائے پھر مدینہ حاضر ہوئے اور حضرت عثمان کی خدمت میں آئے اور فرمایا اے عثمان! کیا میں آپ کو ایسی بات کی خبر نہ دوں جو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہو تو حضرت عثمان نے فرمایا کیوں نہیں حضر ت عبادہ بن صامت نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے عنقریب تمہارے اوپر ایسے امراء آئیں گے جو تم کو ایسی باتوں کا حکم دیں گے جن کو تم جانتے ہو اور گورنر ایسے بنائیں گے جن کو تم نہیں جانتے (یعنی جیں ج تم نہیں سمجھتے ہو) ہوگے۔ پس ایسے امراء کی اطاعت تم پر واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40522، ترقيم محمد عوامة 38876)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40522 in Urdu