مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38875 ترقیم الشثری: -- 40521
٤٠٥٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن سليمان بن عمرو بن الاحوص قال: اخبرني رب (هذه) (١) الدار: ابو هلال انه سمع ابا برزة الاسلمي يحدث انهم كانوا مع رسول الله ﷺ (٢) فسمعوا (غناء) (٣) (فاستشرفوا له) (٤) ، فقام رجل فاستمع؛ وذلك قبل ان (تحرم) (٥) الخمر، فاتاهم ثم رجع، فقال: هذا فلان وفلان، وهما (يتغنيان) (٦) ويجيب احدهما الآخر وهو يقول: (لا يزال) (٧) حواري تلوح عظامه … (زوى) (٨) الحرب (عنه) (٩) ان يجن فرفع رسول الله ﷺ يديه فقال:" (اللهم) (١٠) اركسهما في الفتنة ركسا، اللهم دعهما إلى النار دعا" (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، هـ]: (هذا).
(٢) في [هـ]: زيادة (في سفر).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [س]: (فاسترقوا)، وفي [ع]: (فسرقوا).
(٥) في [ب]: (يحرم).
(٦) في [س]: (ينفيان).
(٧) سقط من: [ب، س]، وفي [أ، ب]: زيادة (يعني).
(٨) في [س]: (ذو)، وفي [أ، ب]: (ذوا).
(٩) سقط من: [أ، ب].
(١٠) سقط من: [ع].
(١١) مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو وأبي هلال، أخرجه أحمد (١٩٧٨٠)، وأبو يعلى (٧٤٣٧)، والبزار (٣٨٩٩)، وابن حبان في المجروحين ٣/ ١٠١، وابن الجوزي في الموضوعات ٢/ ٢٨.
ابو برزہ اسلمی روایت کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی ایک سفر مں م آپ کے ساتھ تھے۔ پس انہوں نے گائے کی آواز سنی اور وہ اس آواز کی طرف متوجہ ہوگئے پس ایک شخص اٹھا اور آواز کی ٹوہ میں لگ گیا یہ حرمت شراب سے پہلے کی بات ہے۔ پس وہ ان کے پاس پہنچا اور واپس لوٹا اور بتایا کہ یہ فلاں اور فلاں ہیں دونوں گانا گا رہے ہیں اور ایک دوسرے کا جواب دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ انصاری کی ہڈیاں پڑی چمکتی رہیں گی اور شدید جنگ اس کو دفن کرنے سے مانع ہوگی کہ اس کی قبر بنائی جاسکے گی۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ اٹھائے اور دعا کی اے اللہ! ان دونوں کو کسی فتنے میں مبتلا کردے، اے اللہ! ان کو آگ میں دھکیل دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40521، ترقيم محمد عوامة 38875)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40521 in Urdu