مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38882 ترقیم الشثری: -- 40528
٤٠٥٢٨ - حدثنا معاوية بن هشام عن علي بن صالح عن يزيد بن ابي زياد عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله بن مسعود قال: (بينا) (١) نحن عند رسول الله ﷺ (إذ) (٢) اقبل فتية من بني هاشم، فلما (رآهم) (٣) النبي ﷺ (اغرورقت) (٤) عيناه وتغير لونه، ⦗٤٥٢⦘ قال: فقلت له: (ما نزال نرى) (٥) في وجهك شيئا (نكرهه؟) (٦) قال:"إنا اهل (بيت) (٧) اختار (الله لنا) (٨) الآخرة على الدنيا، وإن اهل بيتي سيلقون بعدي بلاء (وتشريدا) (٩) (وتطريدا) (١٠) ، (حتى) (١١) ياتي قوم من قبل المشرق معهم رايات سود يسالون الحق فلا يعطونه، فيقاتلون (فينصرون) (١٢) فيعطون ما سالوا، فلا (يقبلونه) (١٣) حتى (يدفعوها) (١٤) إلى رجل من اهل بيتي، فيملؤها قسطا كما ملؤوها جورا، فمن ادرك ذلك منكم فلياتهم ولو (حبوا) (١٥) على الثلج" (١٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بين).
(٢) في [ب]: (إذا).
(٣) في [س]: (رأى هم).
(٤) في [أ، ب]: (ذرفت).
(٥) في [أ، ب]: (ما نرى أنرى).
(٦) في [ب]: (تكرهه).
(٧) في [هـ]: (البيت).
(٨) في [هـ]: (لنا اللَّه).
(٩) في [ب، ع]: (وتشديد).
(١٠) في [ع]: (تطريد).
(١١) في [س]: (أحق).
(١٢) في [أ، ب]: (وينصرون)، وفي [هـ]: (فيضرون).
(١٣) في [أ، ب]: (يقبلونها).
(١٤) في [أ، ب، هـ]: (يدفعوا).
(١٥) في [أ، ب]: (حثوا).
(١٦) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد، أخرجه ابن ماجه (٤٠٨٢)، والبزار ١/ ٢٤٦، وابن أبي عاصم في السنة (١٤٩٩)، والطبراني (١٠٠٣١)، والحاكم ٤/ ٤٦٤، وابن عدي ٧/ ٦٢٥، والعقيلي ٤/ ٣٨١، والشاشي (٣٢٩)، وأبو نعيم في الحلية ٥/ ٧٥، وبعضه عند أحمد (٣٥٧١).
عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے کہ اس دوران بنو ہاشم کے کچھ نوجوان سامنے آئے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو دیکھا تو آنکھوں میں آنسو آگئے اور آپ کا رنگ بدل گیا۔ میں نے عرض کیا یا رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم آپ کے چہرے پر ایسی شئے کو دیکھ رہے ہیں جسے ہم پسند کرتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے میرے اہل بیت کے لیے آخرت کو دنیا پر ترجیح دی ہے۔ میرے بعد اہل بیت کو ایک آزمائش، انتشار اور جلا وطنی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہاں تک کہ مشرق کی جانب سے ایک قوم آئے گی ان کے پاس سیاہ جھنڈے ہوں گے وہ حق کا مطالبہ کریں گے مگر ان کو حق نہیں دیا جائے گا پس وہ قتال کریں گے اور نقصان پہنچائیں گے پس ان کا مطالبہ تسلیم کیا جائیگا مگر وہ اسے قبول نہیں کریں گے یہاں تک کہ امر خلافت میرے اہل بیت کے ایک شخص کے سپر د کردیا جائے پس وہ زمین کو ایسے انصاف سے بھر دیں گے جیسے ان سے پہلوں نے ظلم وستم سے بھردیا تھا۔ تم میں سے اگر کوئی اسکو پائے تو اس کو چاہیے کہ وہ ان کے پاس جائے اگرچہ بر ف پر گھسٹ کر جانا پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40528، ترقيم محمد عوامة 38882)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40528 in Urdu