مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38883 ترقیم الشثری: -- 40529
٤٠٥٢٩ - حدثنا وكيع عن شريك عن ابي (مهل) (١) قال: قلت لابي جعفر: إن السلطان يولى العمل، قال: لا تلين لهم شيئا، وإن وليت فاتق الله واد الامانة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س]، وفي [ع]: (منهل).
ابو مہل سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے کہا بادشاہ کو کام کا والی بنایا جاتا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا! ان کے لیے کسی شئے کے والی نہ بننا اگر تم کو والی بنایا جائے تو تم اللہ سے ڈرو اور امانت ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40529، ترقيم محمد عوامة 38883)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40529 in Urdu