🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38892 ترقیم الشثری: -- 40538
٤٠٥٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) ابو عبيدة عن الحسن قال: إنما (جعل) (٢) الله هذا السلطان ناصرا لعباد الله (ولدينه) (٣) ، فكيف من ركب ظلما على عباد الله واتخذ عباد الله خولا؟ يحكمون في دمائهم واموالهم ما شاءوا، والله ⦗٤٦٠⦘ إن يمتنع احد، والله ما لقيت امة بعد نبيها من الفتن والذل ما لقيت هذه بعد (نبيها) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) في [هـ]: (حبل).
(٣) في [ط، هـ]: (ودينه).
(٤) في [جـ]: (نبيها ﷺ)، وفي [س]: (نبيهما).

حسن سے منقول ہے کہ اللہ بادشاہ کو صرف اللہ کے بندوں کی مدد اور اپنے دین کے لیے سلطان بناتا ہے اس کا کیا حال ہوگا جو اللہ کے بندوں پر ظلم کرے اور ان کو اپنا غلام بنالے اور پھر وہ بادشاہ لوگوں کی جانوں اور مالوں کا جس طرح چاہے فیصلہ کرے اللہ کی قسم کوئی منع بھی نہ کرے اللہ کی قسم امت جس فتنے اور ذلت سے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد دوچار ہوئی ہے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ایسا فتنہ کبھی نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40538، ترقيم محمد عوامة 38892)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40538 in Urdu