مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38895 ترقیم الشثری: -- 40541
٤٠٥٤١ - حدثنا جعفر بن عون عن الوليد بن جميع عن ابي بكر (بن) (١) ابي الجهم عن ابي بردة بن (نيار) (٢) رفعه إلى النبي ﷺ قال:"لا تذهب الدنيا حتى تكون عند لكع بن لكع" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [هـ]: (دينار).
(٣) حسن؛ ابن جميع صدوق، أخرجه أحمد في الزهد (١٥٨٣٧)، والطبراني ٢٢/ (٥١٢)، وابن أبي عاصم في الزهد (١٩٧).
ابو بردہ بن نیار سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دنیا ختم نہیں ہوگی جب تک ایسے شخص کے پاس نہ چلی جائے جو خود بھی کمینہ ہو اور اس کا باپ بھی کمینہ ہو (یعنی ایسے گرے پڑے شخص کے پاس جو تقدیم کا مستحق نہ ہو نہ اس کا کوئی حسب نسب ہو اور نہ ہی علم فقہ سے کوئی تعلق ہو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40541، ترقيم محمد عوامة 38895)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40541 in Urdu