مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38896 ترقیم الشثری: -- 40542
٤٠٥٤٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم انه سمع اباه قال: رايت ⦗٤٦١⦘ عبد الرحمن بن (عوف) (١) بمنى (محلوقا) (٢) راسه يبكي، (يقول) (٣) : ما كنت اخشى ان ابقى حتى (يقتل) (٤) عثمان (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (إبراهيم).
(٢) في [س]: (مجلوف).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [ع]: (يقول لي).
(٥) صحيح.
سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا وہ فرماتے تھے میں نے عبدالرحمن بن عوف کو میٰ ٨ میں اس حالت میں دیکھا کہ ان کا سر منڈھا ہوا تھا اور وہ رو رہے تھے کہہ رہے تھے میں نہیں ڈرتا کہ میں حضرت عثمان کی شہادت تک زندہ رہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40542، ترقيم محمد عوامة 38896)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40542 in Urdu