مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38897 ترقیم الشثری: -- 40543
٤٠٥٤٣ - حدثنا (عبيد الله) (١) (بن موسى) (٢) عن شيبان عن الاعمش عن سالم ابن ابي الجعد عن عبد (الله) (٣) بن عمرو قال: إنا لنجد في كتاب الله المنزل صنفين في النار: قوم (يكونون) (٤) في آخر الزمان (٥) معهم سياط كانها اذناب البقر يضربون بها الناس على غير جرم، لا يدخلون بطونهم إلا خبيثا، ونساء كاسيات عاريات مائلات مميلات لا يدخلن الجنة ولا يجدن ريحها (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [هـ]، وانظر: القول المسدد ص ٣٣.
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ع]: (يكذبون).
(٥) في [ع]: زيادة (قوم).
(٦) صحيح.
عبداللہ بن عمرو سے راویت ہے ہم نے اللہ رب العزت کی کتاب میں دو قسم کے لوگوں کو آگ میں دیکھا ہے ایک وہ قوم جو آخری زمانے میں ہوگی ان کے پاس گائے کی دم کی طرح کوڑے ہوں گے ان کے ذریعے بغیر کسی جر م کے لوگوں کو ماریں گے وہ اپنے پیٹوں میں خبیث چیزیں (رشوت وغیرہ) ہی داخل کریں گے اور دوسری قسم ان عورتوں کی جو کپڑے نہیں پہنتی ہیں ننگی ہوتی ہیں مائل ہوتی ہیں اور مائل کرتی ہیں وہ جنت میں داخل نہیں ہوں گی اور نہ ہی جنت کی خوشبو سونگھ سکیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40543، ترقيم محمد عوامة 38897)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40543 in Urdu