🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38901 ترقیم الشثری: -- 40548
٤٠٥٤٨ - حدثنا وكيع عن النهاس بن قهم عن شداد ابي عمار قال: قال (عوف) (١) بن مالك! يا طاعون خذني إليك فقالوا: (ما) (٢) سمعت رسول الله ﷺ قال:"كلما طال عمر المسلم كان خيرا له"، قال: بلى، ولكني اخاف ستا: إمارة السفهاء، وبيع الحكم، وسفك (الدم) (٣) ، وقطيعة الرحم، وكثرة الشرط، و (نشوءا) (٤) (ينشؤون) (٥) يتخذون القرآن مزامير (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عون).
(٢) في [ط، هـ]: (أما).
(٣) في [ع]: (الدماء).
(٤) في [جـ، س]: (وشيء)، وفي [ع]: (نواشيء)، وفي [أ، ب]: (ولسيء).
(٥) في [ب]: (ينشون).
(٦) مجهول منقطع؛ لجهالة النهاس، وشداد لا يروي عن عوف بن مالك، أخرجه أحمد (٢٣٩٧٠)، والطبراني ١٨/ (١٠٤).

شداد بن ابی عمار سے منقول ہے کہ عوف بن مالک نے فرمایا اے طاعون مجھے بھی اپنی طرف کھینچ لے لوگوں نے کہا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان نہیں سنا کہ مسلمان کی جتنی لمبی عمر ہوتی ہے اس کے لیے خیر کا باعث ہوتی ہے؟ تو انہوں نے کہا کیوں نہیں مگر چھ چیزوں سے ڈر لگتا ہے بیوقوفوں کی امارت سے فیصلوں کے بکنے سے، خون بہانے سے، قطع رحمی کرنے سے، پولیس کی کثرت سے اور ایسے امر حادث سے کہ لوگ قرآن کو بانسری بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40548، ترقيم محمد عوامة 38901)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40548 in Urdu