مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38902 ترقیم الشثری: -- 40549
٤٠٥٤٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) عبيد بن طفيل ابو سيدان الغطفاني قال: حدثني [ربعي بن حراش عن عمر بن الخطاب قال: اتركوا (هؤلاء) (٢) الفطح الوجوه ما تركوكم، فوالله لوددت ان بيننا وبينهم بحرا لا يطاق (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (هذه).
(٣) صحيح.
عمر بن خطاب سے مروی ہے فرمایا ان چپٹے چہرے کو چھوڑ دو جنہوں نے تم کو چھوڑ دیا اللہ کی قسم میں پسند کرتا ہوں ہمارے اور ان کے درمیان ایسا سمندر ہو جس کو عبور نہ کیا جاسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40549، ترقيم محمد عوامة 38902)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40549 in Urdu