مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38903 ترقیم الشثری: -- 40550
٤٠٥٥٠ - حدثنا حميد بن] (١) عبد الرحمن عن حسن عن عبد الملك بن ابي سليمان قال: (سالت) (٢) ابا جعفر هل في هذه الامة كفر؟ قال: لا اعلمه، ولا (شرك) (٣) ، قال: قلت: (فماذا؟) (٤) قال: بغي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (سلت).
(٣) في [ب]: (شرك).
(٤) في [ب]: (فما ذاك).
عبدالملک ابن ابی سلیمان سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے سوال کیا کہ اس امت میں کفر ہوگا؟ انہوں نے فرمایا میں نہیں سمجھتا کہ کفر ہو یا شرک تو میں نے کہا پھر کیا ہوگا انہوں نے کہا بغاوت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40550، ترقيم محمد عوامة 38903)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40550 in Urdu