مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38908 ترقیم الشثری: -- 40555
٤٠٥٥٥ - حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن فطر عن ابي إسحاق قال: حدثني من دخل على ابن ملجم السجن وقد اسود كانه جذع محترق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (عبد اللَّه).
ابو اسحاق سے منقول ہے کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جو ابن ملجم کے پاس جایا کرتا تھا قید خانے میں کہ وہ جلے ہوئے تنے کی طرح سیاہ ہوچکا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40555، ترقيم محمد عوامة 38908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40555 in Urdu