🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38909 ترقیم الشثری: -- 40556
٤٠٥٥٦ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: (حدثنا) (١) (عوف) (٢) عن محمد عن ابي الجلد قال: (تكون) (٣) (فتنة) (٤) بعدها فتنة، (الاولى) (٥) في الآخرة كثمرة السوط يتبعها ذباب السيف، ثم تكون بعد ذلك فتنة (تستحل) (٦) فيها المحارم كلها، ثم تاتي الخلافة خير اهل الارض وهو قاعد في بيته هنيا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب]: (عون).
(٣) في [ب]: (يكون).
(٤) في [جـ]: (لفتنة).
(٥) في [س]: (الأول).
(٦) في [ب]: (ليستحل).

ابوجلد سے منقول ہے کہ ایک کے بعد دوسرا فتنہ برپا ہوگا۔ پہلا دوسرے کے لیے ایسے ہوگا جے سی کوڑے کے نیچے حصے کے پیچھے تلوار کی دھار آئی پھر اس کے بعد ایسا فتنہ برپا ہوگا جس میں تمام حرام چیزوں کو حلال سمجھا جائے گا۔ پھر اہل زمین پر سب سے بھلے آدمی کی خلافت قائم ہوگی پھر مزے کے ساتھ وہ گھر میں بیٹھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40556، ترقيم محمد عوامة 38909)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40556 in Urdu