🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39018 ترقیم الشثری: -- 40669
٤٠٦٦٩ - حدثنا (هشيم) (١) عن جويبر عن الضحاك في قوله (٢) : ﴿وإن طائفتان من المؤمنين اقتتلوا فاصلحوا بينهما فإن بغت إحداهما على الاخرى فقاتلوا التي تبغي حتى تفيء إلى امر الله﴾ [الحجرات: ٩] ، قال: بالسيف، (قال) (٣) : قلت: فما قتلاهم؟ قال: شهداء (مرزوقون) (٤) ؛ (قال) (٥) : قلت: فما حال الاخرى اهل البغي من قتل منهم؟ قال: إلى النار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (هشام).
(٢) في [ع]: زيادة (تعالى).
(٣) في [ع]: زيادة (قال).
(٤) في [ع]: (مرزوقين).
(٥) سقط من: [أ، ب].

حضرت ضحاک نے قرآن مجید کی آیت { وَإِنْ طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَیْنَہُمَا فَإِنْ بَغَتْ إحْدَاہُمَا عَلَی الأُخْرَی فَقَاتِلُوا الَّتِی تَبْغِی حَتَّی تَفِیئَ إِلَی أَمْرِ اللہِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اسے تلوار سے درست کرو۔ شاگرد نے پوچھا کہ ان کے مقتولین کا کیا حکم ہے؟ فرمایا کہ وہ جنت کے رزق یافتہ شہداء ہیں۔ ان سے پوچھا گیا کہ بغاوت کرنے والوں کا کیا حکم ہے؟ فرمایا وہ جہنمی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40669، ترقيم محمد عوامة 39018)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40669 in Urdu