مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
ترقیم عوامۃ: 39079 ترقیم الشثری: -- 40735
٤٠٧٣٥ - حدثنا إسحاق بن منصور عن عبد الله بن عمرو بن مرة عن ابيه عن عبد الله بن سلمة قال - (وقد كان) (١) شهد مع علي الجمل وصفين- وقال: ما يسرني (بهما) (٢) كل ما على وجه الارض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (وكان قد).
(٢) سقط من: [هـ]
حضرت عبد اللہ بن سلمہ ان لوگوں میں سے ہیں جو جنگ جمل اور جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے شریک تھے، وہ فرماتے ہیں کہ مجھے ان دونوں سے بڑھ کر دنیا کی کوئی چیز محبوب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40735، ترقيم محمد عوامة 39079)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40735 in Urdu