🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39096 ترقیم الشثری: -- 40752
٤٠٧٥٢ - حدثنا شبابة عن الهذيل بن بلال قال: كنت عند (محمد) (١) بن سيرين فاتاه رجل فقال، إن عندي (غلاما) (٢) لي اريد بيعه، قد اعطيت به ستمائة ⦗٥٧١⦘ درهم، وقد اعطاني (به) (٣) الخوارج ثمانمائة، افابيعه منهم؟ قال: كنت بايعه من يهودي او نصراني؟ قال: لا، (قال) (٤) : فلا تبعه منهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عصر).
(٢) في [س]: (علامًا)، وفي [أ، هـ]: (غلام).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) سقط من: [ع].

حضرت ہذیل بن بلال فرماتے ہیں کہ میں محمد بن سیرین کے پاس تھا، ان کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میرا ایک غلام ہے، میں اسے بیچنا چاہتا ہوں، مجھے اس کے چھ سو درہم دیئے گئے ہیں، اور مجھے خوارج نے اس کے آٹھ سو دراہم دیئے ہیں، کیا میں انہیں بیچ دوں؟ انہوں نے پوچھا کہ کیا تم وہ غلام کسی یہودی یا نصرانی کو بیچنا چاہو گے؟ میں نے کہا نہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ پھر ان کو بھی نہ بیچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40752، ترقيم محمد عوامة 39096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40752 in Urdu