🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39097 ترقیم الشثری: -- 40753
٤٠٧٥٣ - حدثنا يحيى بن آدم (قال) (١) : ثنا (مفضل) (٢) بن مهلهل عن الشيباني عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: كنت عند علي، فسئل عن اهل النهر (امشركون هم) (٣) قال: من الشرك فروا، (قيل) (٤) : فمنافقون هم؟ قال: إن المنافقين لا يذكرون الله إلا قليلا، قيل له: فما هم؟ قال: قوم بغوا علينا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (معضل).
(٣) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (أهم مشركون).
(٤) في [ع]: (قال).
(٥) صحيح؛ أخرجه محمد بن نصر المروزي في تعظيم الصلاة (٥٩١)، وبنحوه عبد الرزاق (١٨٦٥٦)، والبيهقي ٨/ ١٧٣، وابن عساكر ١/ ٣٤٥، وأبو العرب في المحسن ص ١٢٤.

حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس تھا، ان سے اہل نہر کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ مشرک ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تو شرک سے بھاگنے والے ہیں۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ منافق ہیں؟ انہوں نے کہا کہ منافق اللہ کا تھوڑا ذکر کرتے ہیں۔ ان سے کہا گیا کہ وہ کیا ہیں؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ ایک ایسی قوم ہیں جنہوں نے ہم سے بغاوت کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40753، ترقيم محمد عوامة 39097)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40753 in Urdu