🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. في الإمام يؤم القوم وهم له كارهون
اگر لوگ کسی کی امامت سے خوش نہ ہوں تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4131 ترقیم الشثری: -- 4153
٤١٥٣ - حدثنا وكيع قال: نا ابو عبيدة الناجي عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"من ام قوما وهم له كارهون لم تجز صلاته ترقوته" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف جدًا؛ وأبو عبيدة الناجي منكر الحديث، أخرجه عبد الرزاق (٣٨٩٣).
حدثنا وكيع ، قال: نا ابو عبيدة الناجي ، عن الحسن ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من ام قوما وهم له كارهون لم تجز صلاته ترقوته"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کچھ لوگوں کو نماز پڑھائے اور وہ اس کی امامت پر راضی نہ ہوں تو اس کی نماز اس کے سر کے اوپر نہیں جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4153، ترقيم محمد عوامة 4131)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4153 in Urdu