🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. في الإمام يؤم القوم وهم له كارهون
اگر لوگ کسی کی امامت سے خوش نہ ہوں تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4132 ترقیم الشثری: -- 4154
٤١٥٤ - حدثنا ابن إدريس عن الاعمش (عن المنهال) (١) عن عبد الله بن الحارث قال: ثلاثة لا تجاوز صلاة احدهم راسه: إمام قوم وهم له كارهون، وامراة تعصي زوجها، وعبد ابق من سيده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [أ، ب، جـ، د، ك].
حدثنا ابن إدريس، عن الاعمش، عن المنهال، عن عبد الله بن الحارث، قال: " ثلاثة لا تجاوز صلاة احدهم راسه إمام قوم وهم له كارهون , وامراة تعصي زوجها , وعبد آبق من سيده"
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ تین آدمی ایسے ہیں جن کی نماز ان کے سر کے اوپر بھی نہیں جاتی۔ ایک وہ امام جو لوگوں کو نماز پڑھائے اور وہ اس کی امامت سے خوش نہ ہوں۔ دوسری وہ عورت جو اپنے خاوند کی نافرمانی کرے۔ تیسرا وہ غلام جو اپنے مالک سے بھاگا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4154، ترقيم محمد عوامة 4132)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4154 in Urdu