مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4439 ترقیم الشثری: -- 4469
٤٤٦٩ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: إذا شككت فلم تدر اتممت او لم تتم، فاتمم ما شككت فإن الله لا يعذب على الزيادة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف الحارث.
حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن الحارث، عن علي ، قال: " إذا شككت فلم تدر اتممت او لم تتم فاتمم ما شككت فإن الله لا يعذب على الزيادة"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تمہیں شک ہوجائے کہ نماز پوری کی ہے یا نہیں تو جو شک ہے اسے پورا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ زیادہ پڑھنے پر عذاب نہیں دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4469، ترقيم محمد عوامة 4439)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4469 in Urdu