🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4440 ترقیم الشثری: -- 4470
٤٤٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن (خصيف) (١) عن (ابي عبيدة عن عبد الله) (٢) قال: إذا شك احدكم في صلاته فليتحر اكثر (ظنه) (٣) فليبن عليه فإن كان اكثر (ظنه) (٤) انه صلى ثلاثا فليركع ركعة (ويسجد) (٥) سجدتين وإن كان (ظنه) (٦) اربعا فليسجد سجدتين (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حصيف).
(٢) في [د، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [أ]: (طنه).
(٤) في [أ]: (طنه).
(٥) في [هـ]: (وليسجد).
(٦) في [أ]: (طنه).
(٧) ضعيف منقطع؛ خصيف ضعيف، وأبو عبيدة لا يروي عن أبيه.

حدثنا ابن فضيل، عن خصيف، عن ابي عبيدة، عن عبد الله، قال: " إذا شك احدكم في صلاته فليتحر اكثر ظنه فليبن عليه، فإن كان اكثر ظنه انه صلى ثلاثا فليركع ركعة وليسجد سجدتين , وإن كان ظنه اربعا فليسجد سجدتين"
حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کسی کو نماز کی مقدار کے بارے میں شک ہوجائے تو غور و فکر کے بعد جو غالب گمان ہو اس پر عمل کرلے۔ اس کا غالب گمان یہ ہے کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں تو ایک رکعت پڑھے اور سجدہ ٔ سہو کرے۔ اگر اس کا غالب گمان یہ ہو کہ اس نے چار رکعتیں پڑھ لی ہیں تو آخر میں صرف سجودِ سہو کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4470، ترقيم محمد عوامة 4440)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4470 in Urdu