مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 4458 ترقیم الشثری: -- 4490
٤٤٩٠ - حدثنا جرير عن منصور قال: سالت سعيد بن جبير عن الشك في الصلاة فقال: اما انا فإذا كان في المكتوبة فإني اعيد.
حدثنا جرير، عن منصور، قال: سالت سعيد بن جبير عن الشك في الصلاة، فقال:" اما انا فإذا كان في المكتوبة فإني اعيد"
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے نماز میں شک ہوجائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر میرے ساتھ فرض نماز میں ایسا ہو تو میں دوبارہ نماز پڑھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4490، ترقيم محمد عوامة 4458)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4490 in Urdu