مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 4459 ترقیم الشثری: -- 4491
٤٤٩١ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن ابي مجلز قال: رميت (الجمار) (١) فلم ادر بكم رميت فسالت ابن عمر فلم يجبني فمر ابن الحنفية فسالته فقال: (تعيد) (٢) (يا ابا عبد الله) (٣) ليس شيء (عندنا (اعظم) ) (٤) (٥) من الصلاة (وإذا) (٦) نسي احدنا اعاد قال: فذكرت لابن عمر قوله فقال: إنهم اهل بيت (مفهمون) (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أجمارا)، وفي [أ]: (أحمارا)، وفي [هـ]: (جمارًا).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي [ط، هـ]: (يعيد).
(٣) سقط من: [جـ، ك].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [ك]: (أعظم عندنا).
(٦) في [جـ، أ]: (وإذا).
(٧) في [أ]: (مهمون).
(٨) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن عمران بن حدير، عن ابي مجلز، قال: رميت جمارا فلم ادر بكم رميت , فسالت ابن عمر فلم يجبني فمر ابن الحنفية فسالته، فقال: تعيد، ليس شيء عندنا اعظم من الصلاة وإذا نسي احدنا اعاد , قال: فذكرت لابن عمر قوله، فقال:" إنهم اهل بيت مفهمون".
حضرت ابو مجلز کہتے ہیں کہ رمی جمار کرتے ہوئے مجھے یاد نہ رہا کہ میں نے کتنی کنکریاں ماری ہیں۔ چناچہ میں نے اس بارے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا لیکن انہوں نے مجھے کوئی جواب نہ دیا۔ اتنے میں حضرت ابن الحنفیہ گذرے میں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اے اللہ کے بندے! تم دوبارہ رمی کرو، ہمارے نزدیک نماز سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، جب ہم میں سے کوئی نماز میں بھولتا ہے تو اس کا اعادہ کرتا ہے۔ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ اہل بیت ہیں اور زیادہ سمجھنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4491، ترقيم محمد عوامة 4459)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4491 in Urdu