مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 4460 ترقیم الشثری: -- 4492
٤٤٩٢ - حدثنا ابن نمير ووكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي (قال) (١) : يعيد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
حدثنا ابن نمير، ووكيع، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن الشعبي، قال: يعيد ,
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا۔ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابو ضحی سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت شریح بھی نماز کا اعادہ کرنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4492، ترقيم محمد عوامة 4460)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4492 in Urdu