مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 4463 ترقیم الشثری: -- 4496
٤٤٩٦ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: يعيد مرة.
حدثنا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، قال:" يعيد مرة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ دہرائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4496، ترقيم محمد عوامة 4463)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4496 in Urdu