مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. التخفيف في الصلاة من كان يخففها
جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 4690 ترقیم الشثری: -- 4728
٤٧٢٨ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"تجوزوا الصلاة فإن فيهم الضعيف والكبير وذا الحاجة" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه البخاري (٧٠٣) ومسلم (٤٦٧).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نماز کو مختصر رکھو، کیونکہ لوگوں میں کمزور، بوڑھے اور کسی کام کی جلدی میں مبتلا آدمی بھی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4728، ترقيم محمد عوامة 4690)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4728 in Urdu