🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. التخفيف في الصلاة من كان يخففها
جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4691 ترقیم الشثری: -- 4729
٤٧٢٩ - حدثنا (وكيع) (١) عن إسماعيل (عن) (٢) قيس عن ابي مسعود قال: جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله إني لاتاخر عن صلاة الغداة مما يطيل فلان فيها قال: فقام رسول الله ﷺ فما رايته في موعظة اشد منه غضبا يومئذ فقال:"ايها الناس إن (فيكم) (٣) (منفرين) (٤) فايكم صلى بالناس فليجوز فإن فيهم (الضعيف) (٥) والكبير وذا الحاجة" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب] سقط: (وكيع).
(٢) في [أ، ب، هـ، جـ]: (بن).
(٣) في [أ]: (فيهم).
(٤) في [أ]: (متفرقين).
(٥) في [جـ]: (الصغير).
(٦) صحيح، أخرجه البخاري (٩٠) ومسلم (٤٦٦).

حدثنا وكيع ، عن إسماعيل ، عن قيس ، عن ابي مسعود ، قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله، إني لاتاخر عن صلاة الغداة مما يطيل فلان فيها , قال: فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم فما رايته في موعظة اشد منه غضبا يومئذ، فقال:" ايها الناس , إن فيكم منفرين فايكم صلى بالناس فليجوز، فإن فيهم الضعيف والكبير وذا الحاجة"
حضرت ابو مسعود فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میں فجر کی نماز سے اس لئے رہ جاتا ہوں کہ فلاں شخص بہت لمبی نماز پڑھاتا ہے! اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وعظ کے لئے کھڑے ہوئے اور میں نے آپ کو کسی وعظ کے دوران اتنے غصے میں نہیں دیکھا جتنا اس دن دیکھا۔ آپ نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا اے لوگو! تم میں سے کچھ دین سے لوگوں کو متنفر کرنے والے ہیں، تم میں سے جو کوئی نماز پڑھائے تو مختصر نماز پڑھائے، کیونکہ لوگوں میں کمزور، بوڑھے اور کسی کام کی جلدی میں مبتلا آدمی بھی ہوتے ہیں [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4729، ترقيم محمد عوامة 4691)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4729 in Urdu