🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. التخفيف في الصلاة من كان يخففها
جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4699 ترقیم الشثری: -- 4737
٤٧٣٧ - حدثنا ابو بكر قال (حدثنا) (١) عباد بن العوام عن موسى (الجهني) (٢) عن مصعب بن سعد انه (حدث) (٣) قال: كان ابي إذا صلى في المسجد خفف الركوع والسجود وجوز وإذا صلى في بيته اطال الركوع والسجود والصلاة فقلت له فقال: إنا ائمة يقتدى بنا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، جـ]: (نا).
(٢) كذا في [ب]، وفي بقية النسخ (الحنفي).
(٣) في [أ، جـ، ك]: (حدثه).
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عباد بن العوام، عن موسى الحنفي، عن مصعب بن سعد انه حدثه، قال: كان ابي إذا صلى في المسجد خفف الركوع والسجود وجوز، وإذا صلى في بيته اطال الركوع والسجود والصلاة، فقلت له: فقال:" إنا ائمة يقتدى بنا"
حضرت مصعب بن سعد کہتے ہیں کہ میرے والد جب مسجد میں نماز پڑھتے تو رکوع اور سجدہ کو مختصر رکھتے اور ہلکی نماز پڑھتے اور جب گھر میں نماز پڑھتے تو نماز اور رکوع و سجود کو لمبا کرتے۔ میں نے اس بارے میں ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم وہ امام ہیں جن کی اقتداء کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4737، ترقيم محمد عوامة 4699)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4737 in Urdu