🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. التخفيف في الصلاة من كان يخففها
جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4700 ترقیم الشثری: -- 4738
٤٧٣٨ - حدثنا عبدة عن ابن ابي عروبة عن ابي رجاء قال: رايت الزبير بن العوام صلى صلاة خفيفة فقلت: انتم اصحاب رسول الله ﷺ اخف الناس صلاة (فقال) (١) : إنا نبادر هذا الوسواس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (قال).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا عبدة، عن ابن ابي عروبة، عن ابي رجاء، قال: رايت الزبير بن العوام صلى صلاة خفيفة، فقلت: انتم اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم اخف الناس صلاة، فقال:" إنا نبادر هذا الوسواس"
حضرت ابو رجاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زبیر بن عوام کو دیکھا کہ انہوں نے انتہائی مختصر نماز پڑھائی۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ہو کر اتنی مختصر نماز پڑھتے ہیں؟ حضرت زبیر نے فرمایا کہ ہم ان وسوسوں کو دور کرنا چاہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4738، ترقيم محمد عوامة 4700)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4738 in Urdu