مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. من كان يخفف الصلاة لبكاء الصبي يسمعه
اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: 4715 ترقیم الشثری: -- 4753
٤٧٥٣ - حدثنا شريك عن ابي هارون عن ابي سعيد فيما (نعلم) (١) عن النبي ﷺ قال:"إني لاكون في الصلاة فاسمع بكاء الصبي فاخفف مخافة ان اشق على امه او قال: ان تفتن امه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يعلم)، وفي [أ، ك]: (تعلم).
(٢) ضعيف جدًا، أبو هارون متروك، أخرجه عبد الرزاق (٣٧٢١)، وعبد بن حميد كما في المطالب (٤٧١).
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بعض اوقات میں نماز میں ہوتا ہوں اور مجھے کسی بچے کے رونے کی آواز سنائی دیتی ہے تو میں اس کی ماں کی مشقت کے خوف سے نماز کو مختصر کردیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4753، ترقيم محمد عوامة 4715)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4753 in Urdu