مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. (في الرجل) يصلي بالقوم الظهر والعصر
ایک آدمی حضر میں کچھ نمازیں پڑھنا بھول جائے اور اسے وہ سفر میں یاد آئیں تو وہ انہیں کیسے ادا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4803 ترقیم الشثری: -- 4845
٤٨٤٥ - حدثنا ابن علية عن عباد بن منصور قال: انتهيت إلى المسجد الجامع وانا ارى انهم لم يصلوا الظهر فقمت اتطوع حتى اقيمت الصلاة فلما صلوا (إذا) (١) هي العصر فقمت فصليت بهم الظهر ثم صليت العصر ثم اتيت الحسن فذكرت ذلك له فامرني (بمثل) (٢) الذي صنعت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، أ]: (إذ).
(٢) في [أ]: (مثل).
حدثنا ابن علية، عن عباد بن منصور، قال: " انتهيت إلى المسجد الجامع وانا ارى انهم لم يصلوا الظهر فقمت اتطوع حتى اقيمت الصلاة , فلما صلوا إذا هي العصر فقمت فصليت بهم الظهر ثم صليت العصر , ثم اتيت الحسن فذكرت ذلك له فامرني بمثل الذي صنعت"
حضرت عباد بن منصور کہتے ہیں کہ میں جامع مسجد حاضر ہوا، میں نے دیکھا کہ لوگوں نے ابھی ظہر کی نماز نہیں پڑھی ہے۔ میں ظہر کے انتظار میں نفل پڑھنے لگا اتنے میں جماعت کھڑی ہوگئی۔ جب انہوں نے نماز پڑھ لی تو مجھے معلوم ہوا کہ یہ عصر کی نماز تھی۔ چناچہ میں نے پھر اپنی ظہر کی نماز ادا کی۔ پھر عصر کی نماز پڑھی۔ پھر میں حضرت حسن کے پاس آیا اور ان سے اس مسئلہ کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے مجھے اسی کا حکم دیا جو میں نے کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4845، ترقيم محمد عوامة 4803)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4845 in Urdu